QR codeQR code

پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ

27 Jun 2020 گھنٹہ 19:27

مقبوضہ کشمیر کے علاقے، پلوامہ، اسلام آباد میں بچے سمیت 4 کشمیری شہید ہوگئے۔


مقبوضہ کشمیر کے علاقے، پلوامہ، اسلام آباد میں بچے سمیت 4 کشمیری شہید ہوگئے

کشمیری ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بچے سمیت 4کشمیریوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں ان شہادتوں کے بعد دو روز کے درمیان شہید ہونے والے کشمیری افراد کی تعداد 6ہوگئی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا


خبر کا کوڈ: 467358

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/467358/پلوامہ-میں-بھارتی-فوج-کی-ریاستی-دہشتگردی-کا-مظاہرہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com