QR codeQR code

مسجدالاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ/ صیہونی فوج نے اغوا کرلیا

30 May 2020 گھنٹہ 15:03

غاصب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کر لیا


قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمه صبری کے گھر پر حملہ کر کے انھیں گرفتار کر لیا۔

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان حلامیش شہر کے قریب صیہونیوں کو اپنی گاڑی سے مارنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے قلقیلیہ کے کفرقدوم علاقے میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی مظاہرین کو زخمی کردیا۔


خبر کا کوڈ: 464294

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/464294/مسجدالاقصی-کے-خطیب-گھر-پر-حملہ-صیہونی-فوج-نے-اغوا-کرلیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com