QR codeQR code

عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر معظم کا دنیا سے براہ راست خطاب

19 May 2020 گھنٹہ 17:04

یوم القدس کے موقع پر جمعہ کے روز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی کا خطاب۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی "سید علی خامنہ ای" عالمی یوم القدس کے موقع پر جمعہ کے روز دوپہر بارہ بجے دنیا ، خاص طور پر عالم اسلام سے خطاب کریں گے اور اس تقریر کو براہ راست ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر نشر کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 463166

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/463166/عالمی-یوم-القدس-کے-موقع-پر-رہبر-معظم-کا-دنیا-سے-براہ-راست-خطاب

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com