QR codeQR code

کورونا: سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

13 May 2020 گھنٹہ 22:56

سعودی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں پر ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


سعودی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں پر ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودیہ میں عیدالفطر کی تعطیلات 23 مئی سے 27 مئی تک جاری رہیں گی تاہم رمضان کے آخر تک تمام شہروں میں جاری کرفیو میں نرمی رہے گی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق جزوی کرفیو کے دوران عوام صبح 9 سے شام 5 پانچ تک ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے گھروں سے باہر نکل سکتے ہیں تاہم مکہ مکرمہ میں مکمل کرفیو نافذ رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 462484

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/462484/کورونا-سعودی-عرب-میں-عیدالفطر-کے-موقع-پر-کرفیو-نافذ-کرنے-کا-اعلان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com