QR codeQR code

سعودی عرب میں کورونا بے قابو گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 439 نئے کیسز کی تصدیق

سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی ۔

16 Apr 2020 گھنٹہ 1:43

سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی  نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی ۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ ملک بھر سے  گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 439 نئے کیسز سامنے آئے ہیں


سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے عکاظ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی  نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی ۔ سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ ملک بھر سے  گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 439 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی ہے ۔  سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ سعودی رعب میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہوگئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 931 تک پہنچ گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 459030

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/459030/سعودی-عرب-میں-کورونا-بے-قابو-گذشتہ-24-گھنٹوں-ميں-439-نئے-کیسز-کی-تصدیق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com