QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی 15 شعبان المعظم کو عوام سے خطاب کریں گے

ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 11:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا

8 Apr 2020 گھنٹہ 16:24

رہبر انقلاب اسلامی آیت‌ الله العظمی سید علی خامنه‌ ای کل 9 اپریل مطابق 15 شعبان المعظم بروز جمعرات منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں  گے


رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت‌ الله العظمی سید علی خامنه‌ ای کل 9 اپریل مطابق 15 شعبان المعظم بروز جمعرات منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں  گے۔
یہ خطاب ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 11:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
سحر اردو ٹی وی کے ناظرین اور اردو زبان قارئین اس خطاب کے براہ راست اردو ترجمے سے بہرہ مند ہونے کے لئے سحر اردو ٹی وی کو فالو کرنے کے علاوہ چینل کی ویب سائٹ پر موجود لائیو آپشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 458050

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/458050/رہبر-انقلاب-اسلامی-15-شعبان-المعظم-کو-عوام-سے-خطاب-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com