>> تقريب خبررسان ايجنسی (TNA) - اسپین میں شاھی خاندان کی رکن بھی کورونا وائرس سے ہلاک - پرنٹ کریں

QR codeQR code

اسپین میں شاھی خاندان کی رکن بھی کورونا وائرس سے ہلاک

کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں

29 Mar 2020 گھنٹہ 21:10

کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 86  سالہ شہزادی اسپین کے بادشاہ فلیپ (4) کی کزن تھیں


کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فاکس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 86  سالہ شہزادی اسپین کے بادشاہ فلیپ (4) کی کزن تھیں جبکہ ان کی موت کی تصدیق ان کے بھائی کی جانب سے کی گئی۔ واضح رہے کہ شہزادی ماریہ ٹیریسا کی موت ایسے وقت میں سامنے آئی جب کچھ ہفتے قبل بادشاہ فلیپ چہارم کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 456838

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456838/اسپین-میں-شاھی-خاندان-کی-رکن-بھی-کورونا-وائرس-سے-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com