QR codeQR code

اب تک اٹلی میں کورونا سے سب سے زادہ ہلاکتیں 4800 سے تجاوز کرگئی

اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہے

22 Mar 2020 گھنٹہ 15:44

اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہےجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی


اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہےجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی میں ایک دن میں 793 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4825 تک پہنچ گئی ہےجبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور اٹلی، جرمنی اور اسپین میں کیسز تیزی سے رپورٹ ہونے کے سبب دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور امریکہ کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جمع کیے گئے ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 88 ہزار صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 456005

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456005/اب-تک-اٹلی-میں-کورونا-سے-سب-زادہ-ہلاکتیں-4800-تجاوز-کرگئی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com