QR codeQR code

کورونا وائرس سے پاک چین دوستی متاثر نہیں ہوگی

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی معاہدہے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشر

25 Feb 2020 گھنٹہ 22:43

پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی معاہدہے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی۔


پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی معاہدہے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی معاہدہے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے نیپرا کے زیر اہتمام ہفتہ توانائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی، اس سال کے وسط تک اس کے حقیقی ثمرات سامنے آئیں گے۔ پاکستان اورچین کا بھائی چارہ اقتصادی تعاون اور شراکت داری میں بدل رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، دوسرے مرحلے میں بڑے منصوبے آئیں گے۔ پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے وسائل محدود ہیں اور چین کے ساتھ رفت و آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں کورونا وائرس پاکستان کو بڑے پیمانے پر متاثر کرسکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 452773

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452773/کورونا-وائرس-سے-پاک-چین-دوستی-متاثر-نہیں-ہوگی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com