QR codeQR code

قطر کے امیر شیخ تمیم بن احمد آل ثانی تیونس کا دورہ کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات

22 Feb 2020 گھنٹہ 14:19

قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے


قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ پیر کے دن تیونس روانہ ہوں گے ۔ قطر کے بادشاہ اس سفر میں تیونس کے صدر قیس سعید سے ملاقات اور گفتگو کریں گے


خبر کا کوڈ: 452369

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452369/قطر-کے-امیر-شیخ-تمیم-بن-احمد-آل-ثانی-تیونس-کا-دورہ-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com