QR codeQR code

اسلام آباد متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کے لئے تیار ہے

پاکستان کے وزیر اعظم نے چین کے صدر کو فون کر کے کورونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے

21 Feb 2020 گھنٹہ 15:47

اکستانی وزیر اعظم عمران خان نے چینی صدر شی جین پینگ کو فون کر کے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے چینی حکومت کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور کہا


پاکستان کے وزیر اعظم نے چین کے صدر کو فون کر کے کورونا وائرس سے نمٹنے میں چین کی مدد کرنے کی پیشکش کی ہے
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے چینی صدر شی جین پینگ کو فون کر کے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے چینی حکومت کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور کہا کہ اسلام آباد اس وائرس سے نمٹنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔ پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد ، چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کے لئے تیار ہے ۔


خبر کا کوڈ: 452268

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452268/اسلام-آباد-متاثرہ-علاقوں-میں-میڈیکل-ٹیمیں-بھیجنے-کے-لئے-تیار-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com