QR codeQR code

آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی جانب سے عوام کو انتخابات میں پر بھرپور شرکت کی تاکید

تمام مشکلات کے باوجود عوام انتخابات میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور ایماندار اور مخلص عوامی نمائندوں کو پارلمنٹ میں بھیجیں

18 Feb 2020 گھنٹہ 20:58

قم المقدس میں مرجعہ عالی قدر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے مسجد اعظم میں درس خارج کے دوران ایران میں انجام پانے والے گیارہویں پارلیمنٹ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کی تاکید کرتے ہوئے کہا


آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے جانب سے عوام کو انتخابات میں پر بھرپور شرکت کی تاکید
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے شہر قم المقدس میں مرجعہ عالی قدر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے مسجد اعظم میں درس خارج کے دوران ایران میں انجام پانے والے گیارہویں پارلیمنٹ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کی تاکید کرتے ہوئے کہا " اگرچہ عوام مہنگائی ، بے روزگاری اور دگر معاشی مسائل کا شکار ہیں لیکن ان تمام مشکلات کے باوجود عوام انتخابات میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور ایماندار اور مخلص عوامی نمائندوں کو پارلمنٹ میں بھیجیں تاکہ ان مشکلات سے عوام چھٹکارا حاصل کرسکیں"۔


خبر کا کوڈ: 451989

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451989/آیت-اللہ-ناصر-مکارم-شیرازی-کی-جانب-سے-عوام-کو-انتخابات-میں-پر-بھرپور-شرکت-تاکید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com