QR codeQR code

اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری

اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

16 Feb 2020 گھنٹہ 19:56

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز اور جنوب میں بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل بربریت کے جواب میں دو راکٹ فائر کئے تھے۔


اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مرکز اور جنوب میں بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ اس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین پر اسرائیل بربریت کے جواب میں دو راکٹ فائر کئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 451738

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451738/اسرائيلی-جنگی-طیاروں-نےغزہ-پٹی-کے-بعض-علاقوں-پر-شدید-بمباری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com