QR codeQR code

ٹرمپ نے مواخذے میں اپنے خلاف گواہی دینے والوں سے انتقام لے لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔

8 Feb 2020 گھنٹہ 21:26

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے لیفٹیننٹ کرنل الیگزنڈر ونڈمان کے بعد گورڈن سونڈلینڈ کو برخاست کر دیا


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے لیفٹیننٹ کرنل الیگزنڈر ونڈمان کے بعد گورڈن سونڈلینڈ کو برخاست کر دیا، گورڈن سونڈلینڈ یورپی یونین میں امریکہ کے سفیر تھے، گورڈن سونڈلینڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کے دوران اہم گواہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 450864

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/450864/ٹرمپ-نے-مواخذے-میں-اپنے-خلاف-گواہی-دینے-والوں-سے-انتقام-لے-لیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com