QR codeQR code

ٹرمپ فروری کے آخر میں ہندوستان کے دورہ پر ہونگے

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

5 Feb 2020 گھنٹہ 19:15

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے


بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر کے متعلق بات کریں گے۔ صدر ٹرمپ اس سفر میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں ہندوستانی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 450553

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/450553/ٹرمپ-فروری-کے-آخر-میں-ہندوستان-دورہ-پر-ہونگے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com