QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے امام خمینیؒ کو مزار پر خراج عقیدت پیش کیا

عشرہ فجر کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے عظيم الشان امام (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے

1 Feb 2020 گھنٹہ 14:29

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح عشرہ فجر کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے عظيم الشان امام (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح عشرہ فجر کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے عظيم الشان امام (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے ، جہاں انھوں نے نمازادا کی اور قرآن پڑھ کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی آج صبح عشرہ فجر کے آغاز اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی  41 ویں سالگرہ  کے موقع پر ایرانی عوام کے عظيم الشان امام (رہ) کے مزار پر حاضر ہوئے ، جہاں انھوں نے نمازادا کی اور قرآن پڑھ کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی اسی طرح  شہدائے عالیمقام آیت اللہ بہشتی ، رجائی ، باہنر اور ساتویں تیر کے شہداء کے مزار پر بھی حاضر ہوئے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداء میں حاضر ہوکر راہ خدا اور ایران کی عزت و اقتدار کے دفاع کی خاطر قربانی پیش کرنے والے مجاہدین کو درود و سلام پیش کیا اور ایرانی قوم کی مایہ ناز حرکت کے استمرار کے لئے دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 449992

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/449992/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-جانب-سے-امام-خمینی-کو-مزار-پر-خراج-عقیدت-پیش-کیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com