یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ہفتے کی شب ملکی ساختہ ایک بیلسٹک میزائل سے صوبہ مآرب میں جارح فوجیوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا
یمن کی رضاکار فورس اور فوج کے سعودی فوجی اڈوں پر میزئیل حملے 110 ہلاک و زخمی
یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے
19 Jan 2020 گھنٹہ 13:27
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں ہفتے کی شب ملکی ساختہ ایک بیلسٹک میزائل سے صوبہ مآرب میں جارح فوجیوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 448618