جارح سعودی اتحاد نے صوبہ صعدہ کے رازح ضلع پر دسیوں راکٹ اور توپ کے گولے داغے ہیں۔ جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ ہفتوں کے دوران صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں کو بارہا اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے
یمن سعودی جنی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر توپخانوں اور راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
15 Jan 2020 گھنٹہ 22:36
جارح سعودی اتحاد نے صوبہ صعدہ کے رازح ضلع پر دسیوں راکٹ اور توپ کے گولے داغے ہیں۔ جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ ہفتوں کے دوران صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں کو بارہا اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 448324