QR codeQR code

آیت اللہ صافی گلپائگانی کی طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے کے اہلخانہ سے تعزیت

آیت صافی گلپایگانی کی جانب سے تہران میں یوکرین پرواز میں جاں بحق ہونے والے افراد سے تعزیتت پیغام ارسال کیا جس کا متن درج ذیل ہے

14 Jan 2020 گھنٹہ 23:13

آیت صافی گلپایگانی کی جانب سے تہران میں یوکرین پرواز میں جاں بحق ہونے والے افراد سے تعزیتت پیغام ارسال کیا جس کا متن درج ذیل ہے


آیت اللہ صافی گلپائگانی کی طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے کے اہلخانہ سے تعزیت
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیت صافی گلپایگانی کی جانب سے تہران میں یوکرین پرواز میں جاں بحق ہونے والے افراد سے تعزیتت پیغام ارسال کیا جس کا متن درج ذیل ہے
باسم تعالی
ہم ان تہران میں پیش آنے والے طیارے حادثے میں جاں  بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظھار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ اسی طرح شہید سردار قاسم سلیمانی کی تدفین کے موقع پر کرمان شہر میں پیش آنے والے درناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو تسلیت پیش کرتے ہیں۔ خداوند کی بارگاہ مین دعا گو ہیں کہ خداوند ان مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام سے نوازے۔
دفتر آٰیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی


خبر کا کوڈ: 448217

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/448217/آیت-اللہ-صافی-گلپائگانی-کی-طیارے-حادثے-میں-جاں-بحق-ہونے-کے-اہلخانہ-سے-تعزیت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com