پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان میں تعینات نئے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کے مابین ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات، ایران امریکا کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کی ایرانی سفیر سے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان میں تعینات نئے ایرانی سفیر نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی ہے ۔
11 Jan 2020 گھنٹہ 12:37
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان میں تعینات نئے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کے مابین ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات، ایران امریکا کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 447828