QR codeQR code

مجمع جہانی کے سربراہ کی جانب سے سردار قآانی کو مبارک باد

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگڈ کی سربراہ منتخب کیے جانے پر سردار قآانی کو مبارک باد پیش کی

7 Jan 2020 گھنٹہ 15:13

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگڈ کی سربراہ منتخب کیے جانے پر سردار قآانی کو مبارک باد پیش کی


مجمع جہانی کے سربراہ کی جانب سے سردار قآانی کو مبارک باد
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگڈ کی سربراہ منتخب کیے جانے پر سردار قآانی کو مبارک باد پیش کی ۔ اس پیغام کا متن درج ذٰیل ہے۔
برادر عزیز و سردار سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
اسماعیل قآانی
اسلام و علیکم
سپاہ پاسداران کے دلیر او اشجاع سردار حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی تسلیت پیش کرتا ہوں اور شہید کے خانوادے و چاہنے والوں کے لیے صبر کی دعا کرتا ہوں۔
القدس بریگیڈ کی سربراہی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید عل خامنہ ای حفظ اللہ کی جانب سے جناب عالی کے انتخاب پر آپ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ خداوند متعال سے دعا ہے کہ آپ کو ملت ایران اور اسلام کے لیے مفید قرار فرمائے۔


خبر کا کوڈ: 447417

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/447417/مجمع-جہانی-کے-سربراہ-کی-جانب-سے-سردار-قآانی-کو-مبارک-باد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com