QR codeQR code

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔

15 Dec 2019 گھنٹہ 20:47

اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔


اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قطر میں دوحہ فورم کے عالمی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو اور اسی طرح  دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
واضح رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دوحہ فورم کے عالمی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے کل قطر کے دورے پر گئے۔


خبر کا کوڈ: 445225

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/445225/ایرانی-وزیر-خارجہ-جواد-ظریف-اور-قطر-کے-نائب-وزیراعظم-کی-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com