QR codeQR code

فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف یلو جیکٹ مظاہرے

فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 57 ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔

15 Dec 2019 گھنٹہ 19:57

فرانس کی سڑکوں پر مظاہرہ کرنے والے لوگ سرمایہ دارانہ نظام اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے خلاف شدید نعرے لگا رہے تھے۔
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے نومبر دو ہزار اٹھارہ کے وسط میں مہنگائی اور حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف شروع ہوئے جو بعد میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف منظم تحریک میں تبدیل ہو گئے۔ مظاہرین صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

خبر کا کوڈ: 445215

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/445215/فرانس-میں-مہنگائی-اور-حکومتی-پالیسیوں-کے-خلاف-یلو-جیکٹ-مظاہرے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com