امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ افغانستان میں مسلح گروپوں سے لڑنے کے لئے امریکی فوجیوں کی تعداد کم کی جائے گی تاہم انہوں نے حتمی تعداد نہیں بتائی۔
امریکہ نے افغانستان سے فوجیں نکالنے کا شارہ دے دیا
امریکا، افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر غور کر رہا ہے جس کے لئے حکام کئی طریقہ کار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
12 Dec 2019 گھنٹہ 16:59
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ افغانستان میں مسلح گروپوں سے لڑنے کے لئے امریکی فوجیوں کی تعداد کم کی جائے گی تاہم انہوں نے حتمی تعداد نہیں بتائی۔
خبر کا کوڈ: 444974