عراق کے صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکہ کے دہشتگردی کے فوجی اڈے پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے میں 5 میزائل داغے گئے
عراق میں امریکی فضائیہ بیس پر مجاہدین کے حملے
عراق میں امریکی فضائیہ کے عین الاسد دہشتگرد فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
4 Dec 2019 گھنٹہ 22:26
عراق کے صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد علاقہ میں امریکہ کے دہشتگردی کے فوجی اڈے پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے میں 5 میزائل داغے گئے
خبر کا کوڈ: 444272