QR codeQR code

افغان فوج کی کاروائی میں طالبان کمانڈر ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

3 Dec 2019 گھنٹہ 19:36

افغانستان کے صوبہ ہرات کے گورنر کے ترجمان جیلانی فرہاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ہلاک کئے جانے والے ان تینوں سینئر کمانڈروں، ملا شیرگل، حافظ زبیر اور حافظ طلحہ کو پیر کو ضلع زاول میں افغان سیکورٹی فورسس کے حملوں میں ہلاک کیا گیا ہے


افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات کے گورنر کے ترجمان جیلانی فرہاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ہلاک کئے جانے والے ان تینوں سینئر کمانڈروں، ملا شیرگل، حافظ زبیر اور حافظ طلحہ کو پیر کو ضلع زاول میں افغان سیکورٹی فورسس کے حملوں میں ہلاک کیا گیا ہے۔ صوبہ ہرات کا ضلع زاول ، صوبے کا بدامن علاقہ ہے جہاں طالبان موجود اور سرگرم ہیں۔


خبر کا کوڈ: 444137

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/444137/افغان-فوج-کی-کاروائی-میں-طالبان-کمانڈر-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com