صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ جن تین فلسطینیوں کے مکانات منہدم کیے گئے ہیں وہ گزشتہ ماہ اگست میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔
فلسطینیوں کے مزید مکانات منہدم کر دیے گئے
صیہونی فوجیوں نے شمال مغربی الخلیل میں فلسطینیوں کے چار مکانات منہدم کردیئے ہیں۔
28 Nov 2019 گھنٹہ 23:09
صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ جن تین فلسطینیوں کے مکانات منہدم کیے گئے ہیں وہ گزشتہ ماہ اگست میں اسرائیلی فوجیوں کے خلاف ہونے والے حملے میں ملوث تھے۔
خبر کا کوڈ: 443650