QR codeQR code

عراق میں حکومت خلاف مظاہروں کی آڑ میں سازش کا سلسلہ جاری

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے موجودہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں بہت بڑے فتنہ کا سلسلہ جاری ہے۔

27 Nov 2019 گھنٹہ 19:29

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے موجودہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں بہت بڑے فتنہ کا سلسلہ جاری ہے۔
عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ عراق میں بہت بڑے فتنہ کا منصوبہ بنایا گیا تھا اور مظاہرین پر نقاب پوش اور نامعلوم  افراد نے حملے کئے ۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے ایک بہت بڑے فنتہ کا انکشاف کیا ہے اس فتنہ میں عوام کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ عادل عبدالمہدی نے کہا کہ دباؤ کے باوجود وہ عراقی عوام کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔ عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ حالیہ مظاہروں  میں گرفتارہونے والے 2500 افراد کو آزاد کردیا گیا ہے۔

خبر کا کوڈ: 443580

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443580/عراق-میں-حکومت-خلاف-مظاہروں-کی-آڑ-سازش-کا-سلسلہ-جاری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com