QR codeQR code

امریکی چیف آف اسٹاف کا سعودی عرب کے دورے کے بعد عراق کا دورہ

امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف سعودی عرب کے دورے کے بعد عراق پہنچ گئے ہیں ، جہاں اس نے عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

27 Nov 2019 گھنٹہ 19:19

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی  نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف مارک میلی سعودی عرب کے دورے کے بعد عراق پہنچ گئے ہیں ، جہاں اس نے عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق مارک میلی کو حال ہی میں امریکی فوج کے اعلی ترین عہدے پر فائز کیا گیا ہے جس کے بعد اس نے مشرق وسطی میں امریکہ کے اتحادی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے مارک میلی نے عراق سے قبل، بحرین ، اسرائیل اور سعودی عرب کے حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

خبر کا کوڈ: 443576

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443576/امریکی-چیف-آف-اسٹاف-کا-سعودی-عرب-کے-دورے-بعد-عراق-دورہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com