QR codeQR code

شام کے مشرقی علاقوں میں حالات کشیدہ

عرب ذرائع کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔

27 Nov 2019 گھنٹہ 19:12

شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ  ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قامشیلی شہر صوبہ الحسکہ میں واقع ہے اور کردوں کے کنٹرول میں ہے


عرب ذرائع کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ  ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قامشیلی شہر صوبہ الحسکہ میں واقع ہے اور کردوں کے کنٹرول میں ہے ۔ قامشیلی شہر کے محلہ الزہور میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے پیچھے دہشت گردوں کا ہاتھ بتایا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 443575

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443575/شام-کے-مشرقی-علاقوں-میں-حالات-کشیدہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com