QR codeQR code

عراقی موجودہ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی جاسکتی ہے

عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کی موجودہ کابینہ کے آدھے سے زائد وزراء کو تبدیل کردیا جائےگا۔

26 Nov 2019 گھنٹہ 18:23

عراقی حکومت کے ترجمان سعد الحدیثی نے کہا ہے کہ عراق کی موجودہ کابینہ کے آدھے سے زائد وزراء کو تبدیل کردیا جائےگا۔ عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا


عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کی موجودہ کابینہ کے آدھے سے زائد وزراء کو تبدیل کردیا جائےگا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی حکومت کے ترجمان سعد الحدیثی نے کہا ہے کہ عراق کی موجودہ کابینہ کے آدھے سے زائد وزراء کو تبدیل کردیا جائےگا۔ عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ عراق کے وزیر اعظم عنقریب موجودہ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی لائیں گے اور اس تبدیلی میں کابینہ کے نصف سے زائد ارکان کو تبدیل کرنے کا امکان ہے ۔


خبر کا کوڈ: 443475

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443475/عراقی-موجودہ-کابینہ-میں-بڑے-پیمانے-پر-تبدیلی-کی-جاسکتی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com