QR codeQR code

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹریس نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔

26 Nov 2019 گھنٹہ 15:18

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹریس نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔


اسرائیل نے 787 بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹریس نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سکیورٹی کونسل میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے اسرائیل کے جنگی طیاروں کی طرف سے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کی۔ گوٹریس نے کہا کہ رواں برس اسرائیل نے 787 بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 443462

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443462/اسرائیلی-جنگی-طیاروں-کی-لبنانی-فضائی-حدود-خلاف-ورزی-مذمت-کرتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com