QR codeQR code

اشرف غنی کو ملکی حالات کا غور سے جائزہ لینا چاہیے

افغانستان کے سابق صدرحامد کرزائی نے افغانستان کی صورتحال اور بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

25 Nov 2019 گھنٹہ 19:48

افغانستان کے سابق صدرحامد کرزائی نے افغانستان کی صورتحال اور بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ افغانستان کے سابق  صدر کرزائی نے کابل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا


افغانستان کے سابق صدرحامد کرزائی نے افغانستان کی صورتحال اور بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدرحامد کرزائی نے افغانستان کی صورتحال اور بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ افغانستان کے سابق  صدر کرزائی نے کابل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان بحران کی جانب بڑھ رہا ہے اور افغان حکومت کو اس بحران پر قابو پانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ حامد کرزائی نے کہا کہ وہ صدر اشرف غنی کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ اور صدر اشرف غنی کو ملکی حالات کا غور سے جائزہ لینا چاہیے اور عوام کے ساتھ رابطہ قوی اور مضبوط بنانا چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 443392

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443392/اشرف-غنی-کو-ملکی-حالات-کا-غور-سے-جائزہ-لینا-چاہیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com