QR codeQR code

چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر عائد ڈیوٹی میں مزید اضافہ کردیا جائے گا

امریکی صدر نے چین کو کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی ایک بار پھر دھمکی دی ہے۔

25 Nov 2019 گھنٹہ 19:26

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے تو چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر عائد ڈیوٹی میں مزید اضافہ کردیا جائے گا۔ 

 ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین امریکہ کے ساتھ سمجھوتے کا خواہاں ہے اور اگر بیجنگ ایسا نہ چاہتا تو صورتحال دوسری ہوتی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر عائد ڈیوٹی میں اضافے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی ہے۔
دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ کی وجہ سے امریکہ کو اقتصادی طور پر کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ 

خبر کا کوڈ: 443386

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443386/چین-سے-درآمد-کی-جانے-والی-اشیا-پر-عائد-ڈیوٹی-میں-مزید-اضافہ-کردیا-جائے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com