QR codeQR code

انجمن امنا کی جانب سے "متحدہ زنان عالم اسلام" کا اجلاس منعقد کیا گیا

عالم اسلام کی ترقی میں خواتین کے بنیادی ترین اور اہم ترین کردار کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اجلاس کا قیام کیا گیا،

16 Nov 2019 گھنٹہ 18:39

عالم اسلام کی ترقی میں خواتین کے بنیادی ترین اور اہم ترین کردار کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اجلاس کا قیام کیا گیا، جس کی صدارت "خانم طوبی کرمانی" کرہی تھیں۔


انجمن امنا کی جانب سے "متحدہ زنان عالم اسلام" کا اجلاس منعقد کیا گیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں عالم اسلام کی ترقی میں خواتین کے بنیادی ترین اور اہم ترین کردار کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اجلاس کا قیام کیا گیا، جس کی صدارت "خانم طوبی کرمانی" کرہی تھیں۔
"خانم طوبی کرمانی" نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا" فلسطین میں عوامی واپسی تحریک میں خواتین کا اہم اور بنیادی کردار ہے اسی طرح عراق کی تحریک میں بھی خواتین کے کردار کو کسی بھی صورت میں فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ عالم اسلام میں خواتین معنوی تقویت کے لیے مختلف قسم کی فعالیت کا اہتمام کیا جائے گا جو عالم اسلام کی ترقی میں خواتین کے کردار کو مزید مثبت بنا سکے۔
 


خبر کا کوڈ: 442943

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442943/انجمن-امنا-کی-جانب-سے-متحدہ-زنان-عالم-اسلام-کا-اجلاس-منعقد-کیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com