QR codeQR code

۳۳ویں وحدت کانفرنس اجلاس میں محفل میلاد کا انعقاد

آیت اللہ اراکی نے کانفرنس ے دوران منعقد ہونے والی میلاد کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا

15 Nov 2019 گھنٹہ 10:38

صلوات میں " وسلموا تسلیما" کے معنا رسول اللہ ﷺ کے سامنے تسلیم ہونے کے ہیں یعنی ہر حال میں ان کی پیروی ہم پر لازم ہے۔


۳۳ویں وحدت کانفرنس اجلاس میں محفل میلاد کا انعقاد
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بن الاقوامی وحدت کانفرنس کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی نے کانفرنس ے دوران منعقد ہونے والی میلاد کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا" صلوات کے معنا اُوپر لے جانا ہے اور اسلام میں نبی  ﷺاور ان کی اولاد پر صلوات بھجنے کی ثقافت خود نبی ﷺ کے زمانے سے موجود ہے۔
انہوں نے مزید کہا صلوات میں " وسلموا تسلیما" کے معنا رسول اللہ ﷺ کے سامنے تسلیم ہونے کے ہیں یعنی ہر حال میں ان کی پیروی ہم پر لازم ہے۔


خبر کا کوڈ: 442770

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442770/۳۳ویں-وحدت-کانفرنس-اجلاس-میں-محفل-میلاد-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com