QR codeQR code

ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش

کانفرنس کے آغاز کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش کی گئی

14 Nov 2019 گھنٹہ 11:28

، 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے آغاز کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش کی گئی


ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے آغاز کے موقع پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے علمی اور تقریبی آثار کی نمائش کی گئی ۔ ان آثار میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے تحقیقی شعبے کی 12 عنوانات پر مشتمل کتابیں شامل ہیں۔اس عملی آثار کی رونمائی صدر ممک حسن روحانی اور محسن اراکی کے دست مبارک انجام دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 442662

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442662/ویں-بین-الاقوامی-وحدت-کانفرنس-کے-علمی-اور-تقریبی-آثار-کی-نمائش

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com