QR codeQR code

وحدت کے فروغ کے لیے انقلاب اسلامی کی فکر کو پہلے سے زیادہ ترویج کیا جائے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا

9 Nov 2019 گھنٹہ 19:17

دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کے لیے نئے منصوبے بنا رہا ہے اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی تفرقہ اور لسانی تعصب بڑھانا چاہتا ہے


وحدت کے فروغ کے لیے انقلاب اسلامی کی فکر کو پہلے سے زیادہ ترویج کیا جائے
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کے لیے نئے منصوبے بنا رہا ہے اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی تفرقہ اور لسانی تعصب بڑھانا چاہتا ہے۔ عالم اسلام نے حال ہی میں داعش جیسی سازش کا سامنا کیا ہے جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنے کی خطرناک سازش تھی جیسے مسلمانوں کے اتحاد نے ناکام بنا دیا۔
دشمن کی اس سازش کا مقابلہ کرنے کے لیے ضوری ہے کہ انقلاب اسلامی کی فکر کو پہلے سے زیادہ عام کیا جائے اور اتحاد اور بھائی چارے پر مبنی اسلامی انقلاب کے نظام کو  عام کیا جائے۔


خبر کا کوڈ: 442195

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442195/وحدت-کے-فروغ-لیے-انقلاب-اسلامی-کی-فکر-کو-پہلے-سے-زیادہ-ترویج-کیا-جائے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com