ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان کے کرئسیس مینجمنٹ کے سربراہ محمد باقر ہنر بر نے کہا ہے کہ ضلع کے دیہی علاقوں کے تیس سے زیادہ مکانات تباہ ہوئے ہیں اور کم سے کم پانچ افراد کے جاں بحق اور تین سو باون کے زخمی ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔
ایران کے مختلف شہروں زلزلے،5 افراد جاں بحق متعدد زخمی۔
ایران کے صوبہ آذربائیجان کے میانہ ضلع میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور تین سو باون زخمی ہوگئے ہیں۔
8 Nov 2019 گھنٹہ 16:50
ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان کے کرئسیس مینجمنٹ کے سربراہ محمد باقر ہنر بر نے کہا ہے کہ ضلع کے دیہی علاقوں کے تیس سے زیادہ مکانات تباہ ہوئے ہیں اور کم سے کم پانچ افراد کے جاں بحق اور تین سو باون کے زخمی ہونے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442070