QR codeQR code

بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا ہدف شیعہ اور سنی کا بیت المقدس کا دفاع کرنا ہے

اہلسنت امام جمعہ اور عالم دین " آخوند  عبد الحی میرزا علی " نے تقریب کے خبر رنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

2 Nov 2019 گھنٹہ 15:25

مسلمانوں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے زیر بحث رہنے سے اس مہم مسئلے کی جانب توجہ زیادہ رہے گی اور مسلمان اس کے حل کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے


بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا ہدف شیعہ اور سنی کا بیت المقدس کا دفاع کرنا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صوبے گلستان میں اہلسنت امام جمعہ اور عالم دین " آخوند  عبد الحی میرزا علی " نے تقریب کے خبر رنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " 33 ویں بین الاقوامی حدت کانفرنس کا موضوع "القدس" قرار دیا گیا ہے جو باعث بنے گا کہ مسلمانوں ک درمیان فلسطین اور قدس کا موضوع زیر بحث رہے گا۔ مسلمانوں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے زیر بحث رہنے سے اس مہم مسئلے کی جانب توجہ زیادہ رہے گی اور مسلمان اس کے حل کرنے کے لیے کوشاں رہیں گے۔
میرزا  علی نے مزید کہا کہ وحدت کانفرنس شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان محبت و آشتی کا باعث بنی ہے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اخوت کی نئی فضا قائم ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 441586

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/441586/بین-الاقوامی-وحدت-کانفرنس-کا-ہدف-شیعہ-اور-سنی-بیت-المقدس-دفاع-کرنا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com