QR codeQR code

مسجد الاقصی کی اہمیت ہفتہ وحدت تک محدود نہیں ہونا چاہیے

مجلس خبرگان کے رکن اہلسنت عالم دین " مولی نذیر احمد سلامی " نے تقریب کے خبرگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

23 Oct 2019 گھنٹہ 16:43

، ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں مجلس خبرگان کے رکن اہلسنت عالم دین " مولی نذیر احمد سلامی " نے تقریب کے خبرگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا


مسجد الاقصی کی اہمیت ہفتہ وحدت تک محدود نہیں ہونا چاہیے
تقریب خبر رساں اجنسی کے مطابق ، ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں مجلس خبرگان کے رکن اہلسنت عالم دین " مولی نذیر احمد سلامی " نے تقریب کے خبرگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " آج صہیونیت مسلمانوں کو خطرناک سازشوں کا نشانہ بنائے ہوئے ہے اور ایک کے بعد ایک حملہ کررہی ہے جس میں امریکہ سب سے زیادہ پیش یش ہے اور جو کہ بیت الامقدس کو صہیونی حکومت کا دارالحکومت بھی تسلیم کرچکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مسجد الاقصی کو موضوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے جیسے صرف اور صرف ہفتہ وحدت تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔
30 سالوں سے ہمارے ملک میں بین االاقومی وحدت کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے اور میرا ماننا یہ ہے کہ مجمع جہانی کی شوری عالی میں مشورت کے ذریعہ سے اہم امور کا تعین کیا جاتا ہے۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں وجود میں آئی ہیں جن کا زمانہ تقاضی کرتا ہے جو کہ قابل توجہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 440810

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440810/مسجد-الاقصی-کی-اہمیت-ہفتہ-وحدت-تک-محدود-نہیں-ہونا-چاہیے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com