QR codeQR code

ٹرمپ سعودی عرب کی تذلیل کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے

سعودی عرب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پیسے کے سوا ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ سعودی عرب امریکی حمایت کے اخراجات ادا کر رہا

22 Oct 2019 گھنٹہ 16:40

سعودی عرب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پیسے کے سوا ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ سعودی عرب امریکی حمایت کے اخراجات ادا کر رہا ہے


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کی تذلیل کی ہے۔
فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتہائی تحقیر آمیز لہجہ اختیار کرتے ہوئے سعودی عرب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پیسے کے سوا ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ سعودی عرب امریکی حمایت کے اخراجات ادا کر رہا ہے۔
یہ پہلی بار نہیں ہے جب ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے امریکی حمایت اور اس کے اخراجات کی بات کہی ہے۔
اس سے پہلے امریکی صدر نے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ واشنگٹن کی فوجی پشت پناہی کے بغیر تم دو ہفتے بھی اقتدار میں باقی نہیں رہ سکتے۔
امریکی صدر ٹرمپ کئی بار کہہ چکے ہیں کہ سعودی بادشاہ امریکی فوج کے اخراجات برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور سعودی حکمرانوں کی تذلیل کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔


خبر کا کوڈ: 440697

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440697/ٹرمپ-سعودی-عرب-کی-تذلیل-کا-کوئی-موقع-ہاتھ-سے-جانے-نہیں-دیتے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com