QR codeQR code

پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں، بھارتی فوج ترجمان

پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹر پر بھارتی فوج پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے

20 Oct 2019 گھنٹہ 17:22

پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹر پر بھارتی فوج پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں


پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹر پر بھارتی فوج پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹر پر بھارتی فوج پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے جوڑا، شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال شدید فائرنگ کی جس پر پاک فوج بھی بھی موثر جواب دیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی اور 3 شہری جاں بحق جب کہ 2 سپاہی اور 5 شہری زخمی ہوگئے، پاک فوج کے منہ توڑ جواب پر بھارتی فوج کے 9 سپاہی ہلاک اور دشمن کے 2 بنکرز تباہ کردیئے گئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں ہر ممکن طبی سہولت مہیا کی جارہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 440508

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440508/پاک-فوج-کی-جوابی-کارروائی-میں-9-بھارتی-فوجی-ہلاک-ہوگئے-ہیں-ترجمان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com