QR codeQR code

ایران اور ترکی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفون پر موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ کو ٹیلی فون کر کے علاقے خاص طور سے شمالی شام کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا

19 Oct 2019 گھنٹہ 20:13

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے ممالک کے حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعے کو ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے تبادلہ خیال کیا۔ درایں اثنا شامی ذرائع نے جمعہ کو شمالی شام کے صوبہ حسکہ کے راس العین شہر کے مضافاتی علاقوں میں ترک فوج کے توپخانوں اور فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے کی خبر دی ہے۔ شمالی شام پر ترکی کی فوج کے حملے ایسے عالم میں جاری ہیں کہ امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے جمعرات کی شام ترکی اور امریکہ کے درمیان شمال مشرقی شام میں عارضی جنگ بندی کے بارے میں سمجھوتہ ہو جانے کی خبردی تھی ۔

خبر کا کوڈ: 440432

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440432/ایران-اور-ترکی-وزرائے-خارجہ-کا-ٹیلیفون-پر-موجودہ-صورتحال-تبادلہ-خیال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com