QR codeQR code

امریکی عوام کی اکثریت ٹرمپ کو صدر دیکھنا نہیں چاہتی

امریکا میں تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ بیشتر امریکی شہری ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ہیں

17 Oct 2019 گھنٹہ 22:40

امریکا کے باون فیصد شہری ٹرمپ کے مواخذے اور عہدہ صدارت سے انہیں برطرف کردئے  جانے کے حق میں ہیںامریکا کے باون فیصد شہری ٹرمپ کے مواخذے اور عہدہ صدارت سے انہیں برطرف کردئے  جانے کے حق میں ہیں


امریکا میں تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ بیشتر امریکی شہری ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ہیں
ہیل نیوز ویب سائٹ نے خبردی ہے کہ گیلوپ نے اپنے تازہ ترین سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا کے باون فیصد شہری ٹرمپ کے مواخذے اور عہدہ صدارت سے انہیں برطرف کردئے  جانے کے حق میں ہیں -
رائے عامہ کے اس تازہ ترین جائز ے میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مقابلے میں اب  ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کی حمایت میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے -
اس سروے میں چھیالیس فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو عہدہ صدارت سے برطرف نہیں ہونا چاہئے -
ڈیموکریٹس کے اندر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کی بہت زیادہ حمایت دیکھنے کو مل رہی ہے ۔دوسری جانب امریکی سینیٹ میں ریپبلیکن اسپیکر نے ریپبلیکن ارکان سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے ممنکہ مواخذے کے لئے متحد ہوجائیں


خبر کا کوڈ: 440312

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440312/امریکی-عوام-کی-اکثریت-ٹرمپ-کو-صدر-دیکھنا-نہیں-چاہتی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com