QR codeQR code

فرانس کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر عراق آمد

فرانس کے وزیر خارجہ لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں

17 Oct 2019 گھنٹہ 22:24

فرانسیسی وزیر خآرجہ دورہ عراق کے دوران عراق کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے


فرانس کے وزیر خارجہ لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی وزیر خآرجہ دورہ عراق کے دوران عراق کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 440306

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440306/فرانس-کے-وزیر-خارجہ-سرکاری-دورے-پر-عراق-آمد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com