QR codeQR code

ایران اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی افریقہ کی وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی

16 Oct 2019 گھنٹہ 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی افریقہ کی وزير خارجہ نادلی پیندور نے ملاقات اور گفتگو کی


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی افریقہ کی وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے جنوبی افریقہ کی وزير خارجہ نادلی پیندور نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں دونوں ممالک کے چودھویں مشترکہ  کمیش کا اجلاس بھی منعقد ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 440247

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440247/ایران-اور-جنوبی-افریقہ-کے-وزرائے-خارجہ-کی-ملاقات-میں-اہم-امور-پر-تبادلہ-خیال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com