QR codeQR code

ترکی شام کے خلاف جارحیت ترک کرے ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا

چین نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے

15 Oct 2019 گھنٹہ 16:18

چین نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے


چین نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ شام کے شمال میں کردوں علاقوں پر فوجی لشکر کشی کرکے ہزاروں کرد شہریوں کو آوارہ وطن کردیا ہے جبکہ 500 سے زائد کرد ملیشیا کو ہلاک کرنے کا بھی دعوی کیا ہے۔ ترکی کے حملے میں 70 ہزار کرد بچے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ امریکہ اور یورپی ممالک نے ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ امریکہ نے ترکی کے تین وزراء کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 440130

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440130/ترکی-شام-کے-خلاف-جارحیت-ترک-کرے-ورنہ-سنگین-نتائج-کا-سامنا-کرنا-ہوگا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com