QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظه اللہ تعالی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی ہسپتال میں عیادت کی

14 Oct 2019 گھنٹہ 13:53

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظه اللہ تعالی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی ہسپتال میں عیادت کے لیے پہنچ گئے


رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظه اللہ تعالی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی ہسپتال میں عیادت کے لیے پہنچ گئے۔رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر فرمایا " جناب عالی مکارم شیرازی کی شخصیت خوزہ علمیہ کے لیے ایک بابرکت وجود ہے اور عوام اور خواص دونوں کے ہی لیے آپ کی خدمات انتہائی قدر و منزلت کی حامل ہیں، اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحت و تندرستی عنایت فرمائے


خبر کا کوڈ: 439982

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439982/رہبر-انقلاب-اسلامی-نے-آیت-اللہ-مکارم-شیرازی-کی-عیادت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com