QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں اہم امور تبادلہ خیال

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔

13 Oct 2019 گھنٹہ 20:15

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات آج سہ پہر کو حسینیہ امام خمینی (رہ ) میں انجام پذیر ہوئی اس ملاقات میں صدر حسن روحانی بھی موجود تھے۔

خبر کا کوڈ: 439927

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439927/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-پاکستانی-وزیراعظم-سے-ملاقات-میں-اہم-امور-تبادلہ-خیال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com